کوئٹہ: سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم بی ایل اے کے5 دہشتگرد ہلاک

مستونگ:مستونگ میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے آپریشن میں بی ایل اے کے پانچ دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔ترجمان سی ٹی ڈی … Continue reading کوئٹہ: سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم بی ایل اے کے5 دہشتگرد ہلاک